Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1232,TotalNo:5883


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
اس چیز کا بیان جو عمارتوں کے متعلق منقول ہے۔
حدیث نمبر
5883
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرٌو قَالَ ابْنُ عُمَرَ وَاللَّهِ مَا وَضَعْتُ لَبِنَةً عَلَی لَبِنَةٍ وَلَا غَرَسْتُ نَخْلَةً مُنْذُ قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سُفْيَانُ فَذَکَرْتُهُ لِبَعْضِ أَهْلِهِ قَالَ وَاللَّهِ لَقَدْ بَنَی قَالَ سُفْيَانُ قُلْتُ فَلَعَلَّهُ قَالَ قَبْلَ أَنْ يَبْنِيَ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، عمرو، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا قول نقل کرتے ہیں کہ خدا کی قسم میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد سے نہ تو کوئی اینٹ کسی اینٹ پر رکھی (یعنی مکان نہیں بنایا) اور نہ کوئی پودا لگایا، سفیان نے کہا میں نے یہ حدیث اس کے بعض گھر والوں سے بیان کی تو انہوں نے کہا خدا کی قسم انہوں نے مکان بنایا، سفیان نے کہا کہ میں نے جواب دیا کہ شاید مکان بنانے سے پہلے ایسا کہا ہوگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment