کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور یہ کہ بخل مکروہ ہے۔
حدیث نمبر
5627
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ سَمِعَ سَلَّامَ بْنَ مِسْکِينٍ قَالَ سَمِعْتُ ثَابِتًا يَقُولُ حَدَّثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَدَمْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ سِنِينَ فَمَا قَالَ لِي أُفٍّ وَلَا لِمَ صَنَعْتَ وَلَا أَلَّا صَنَعْتَ
موسی بن اسماعیل، سلام بن مسکین، ثابت، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے دس سال آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت کی تو آپ نے اف تک نہیں کہا اور نہ کبھی فرمایا کہ کیوں تو نے ایسا کیا اور نہ یہ فرمایا کہ کیوں تو نے ایسا نہیں کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment