Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1266,TotalNo:5917


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
یقین کے ساتھ دعا مانگے اس لئےکہ ﷲ پر کوئی جبر ڈالنے والا نہیں۔
حدیث نمبر
5917
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَعَا أَحَدُکُمْ فَلْيَعْزِمْ الْمَسْأَلَةَ وَلَا يَقُولَنَّ اللَّهُمَّ إِنْ شِئْتَ فَأَعْطِنِي فَإِنَّهُ لَا مُسْتَکْرِهَ لَهُ
مسدد، اسماعیل، عبدالعزیز، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص دعا مانگے، تو یقین کے ساتھ دعا مانگے، یہ نہ کہے کہ یا ﷲ اگر چاہے، تو مجھے دے دے، اس لئے کہ ﷲ پر کوئی جبر کرنے والا نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment