Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1226,TotalNo:5877


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
رات کو دروازے بند کر دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
5877
حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ أَبِي عَبَّادٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ بِاللَّيْلِ إِذَا رَقَدْتُمْ وَغَلِّقُوا الْأَبْوَابَ وَأَوْکُوا الْأَسْقِيَةَ وَخَمِّرُوا الطَّعَامَ وَالشَّرَابَ قَالَ هَمَّامٌ وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَلَوْ بِعُودٍ
حسان بن ابی عباد، ہمام، عطاء، جابر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ نے فرمایا کہ رات کو جب تم سونے لگو تو چراغوں کو بجھا دیا کرو اور دروازے بند کرلیا کرو، اور مشک کا منہ باندھ دیا کرو اور کھانے پینے کی چیزیں ڈھک کر رکھو، ہمام کا بیان ہے کہ میراخیال ہے کہ آپ نے یہ بھی فرمایا یعنی اگر چہ ایک لکڑی سے ہی کیوں نہ ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment