کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
آدمی اپنے گھر میں کس طرح رہے۔
حدیث نمبر
5628
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ مَا کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي أَهْلِهِ قَالَتْ کَانَ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ فَإِذَا حَضَرَتْ الصَّلَاةُ قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ
حفص بن عمر، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے پوچھا کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیا کرتے تھے، انہوں نے بتایاکہ گھر والوں کے کام میں لگے رہتے تھے اور جب نماز کا وقت آجاتا تو نماز کے لئے تشریف لے جاتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment