Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:999,TotalNo:5650


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب

حدیث نمبر
5650
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا ذُکِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَثْنَی عَلَيْهِ رَجُلٌ خَيْرًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْحَکَ قَطَعْتَ عُنُقَ صَاحِبِکَ يَقُولُهُ مِرَارًا إِنْ کَانَ أَحَدُکُمْ مَادِحًا لَا مَحَالَةَ فَلْيَقُلْ أَحْسِبُ کَذَا وَکَذَا إِنْ کَانَ يُرَی أَنَّهُ کَذَلِکَ وَحَسِيبُهُ اللَّهُ وَلَا يُزَکِّي عَلَی اللَّهِ أَحَدًا قَالَ وُهَيْبٌ عَنْ خَالِدٍ وَيْلَکَ
آدم، شعبہ، خالد، عبدالرحمن بن ابی بکرہ، ابوب کر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کاذکر کیا اور اس کی تعریف کی، تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ افسوس تجھ پر تو نے اپنے دوست کی گردن توڑدی اور چند بار یہی کلمات فرمائے (پھرفرمایا) اگرتم میں سے کسی کی تعریف کرنی ہی تو کہے کہ میں ایسا ایسا گمان کرتا ہوں، اگر اس کے خیال میں ایساہے اور اس کو سمجھنے والا ﷲ ہے اور ﷲ پر کسی کی پا کیزگی بیان نہیں کرنی چاہئے، وہیب نے خالد سے ویک کی بجائے ویلک کالفظ نقل کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment