Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:973,TotalNo:5624


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
حسن خلق اور سخاوت کا بیان اور یہ کہ بخل مکروہ ہے۔
حدیث نمبر
5624
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ کُنَّا جُلُوسًا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو يُحَدِّثُنَا إِذْ قَالَ لَمْ يَکُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاحِشًا وَلَا مُتَفَحِّشًا وَإِنَّهُ کَانَ يَقُولُ إِنَّ خِيَارَکُمْ أَحَاسِنُکُمْ أَخْلَاقًا
عمرو بن حفص، اعمش، شقیق، مسروق کہتے ہیں کہ ہم لوگ عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ کے پاس بیٹھے تھے کہ انہوں نے حدیث بیان کرتے ہوئے کہا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کہ نہ تو فحش گوئی کی عادت تھی اور نہ قصدا فحش کلامی فرماتے تھے اور آپ فرماتے تھے کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق کے اعتبار سے بہتر ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment