Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1292,TotalNo:5943


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
عذاب قبر سے پناہ مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5943
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ مُصْعَبٍ کَانَ سَعْدٌ يَأْمُرُ بِخَمْسٍ وَيَذْکُرُهُنَّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَأْمُرُ بِهِنَّ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِکَ أَنْ أُرَدَّ إِلَی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا يَعْنِي فِتْنَةَ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
آدم،شعبہ،عبدالملک، مصعب کہتے ہیں، کہ سعد پانچ باتوں سے پناہ ما نگنے کا حکم دیتے تھے، اور ان پانچ باتوں کے متعلق آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے روایت کرتے تھے کہ آپ ان باتوں سے پناہ مانگتے تھے (آپ فرماتے تھے کہ) اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِکَ أَنْ أُرَدَّ إِلَی أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا يَعْنِي فِتْنَةَ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment