Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1045,TotalNo:5696


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طب کا بیان
باب
اللہ تعالی کے احکام میں غضب اور سختی جائز ہے۔
حدیث نمبر
5696
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رَأَی فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ نُخَامَةً فَحَکَّهَا بِيَدِهِ فَتَغَيَّظَ ثُمَّ قَالَ إِنَّ أَحَدَکُمْ إِذَا کَانَ فِي الصَّلَاةِ فَإِنَّ اللَّهَ حِيَالَ وَجْهِهِ فَلَا يَتَنَخَّمَنَّ حِيَالَ وَجْهِهِ فِي الصَّلَاةِ
موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ ایک بار نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے، تو آپ نے سامنے سجدہ کرنے کی جگہ کھنگار (بلغم) دیکھا تو اس کو اپنے ہاتھ سے صاف کردیا اور غصے ہوکر فرمایا کہ تم میں سے جب کوئی شخص نمازمیں ہوتا ہے تو ﷲ تعالی اس کے چہرے کے سامنے ہوتا ہے، اس لئے اسے چاہئے کہ نماز میں اپنے چہرہ کے سامنے ناک وغیرہ کی رطوبت نہ پھینکے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment