کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کا دن اور رات میں استغفار پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5886
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ فِي الْيَوْمِ أَکْثَرَ مِنْ سَبْعِينَ مَرَّةً
ابوا لیمان شعیب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا، کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ خدا کی قسم میں ﷲ تعالیٰ سے دن میں ستر بار سے بھی زائد استغفار کرتا ہوں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment