Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1005,TotalNo:5656


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
کس طرح گمان کیا جا سکتا ہے
حدیث نمبر
5656
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَظُنُّ فُلَانًا وَفُلَانًا يَعْرِفَانِ مِنْ دِينِنَا شَيْئًا قَالَ اللَّيْثُ کَانَا رَجُلَيْنِ مِنْ الْمُنَافِقِينَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بِهَذَا وَقَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا وَقَالَ يَا عَائِشَةُ مَا أَظُنُّ فُلَانًا وَفُلَانًا يَعْرِفَانِ دِينَنَا الَّذِي نَحْنُ عَلَيْهِ
سعید بن عفیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنھا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نہیں جا نتا کہ فلاں فلاں شخص ہمارے دین کی کوئی بات جانتے ہوں لیث نے بیان کیا کہ یہ دونوں منافق تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment