کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
گالی گلوچ اور لعنت کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر
5634
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ الْحُسَيْنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ يَعْمَرَ أَنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ الدِّيلِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَرْمِي رَجُلٌ رَجُلًا بِالْفُسُوقِ وَلَا يَرْمِيهِ بِالْکُفْرِ إِلَّا ارْتَدَّتْ عَلَيْهِ إِنْ لَمْ يَکُنْ صَاحِبُهُ کَذَلِکَ
ابو معمر، عبدالوارث، حسین، عبد ﷲ بن برید، یحییٰ بن یعمر، ابوالاسود دیلی، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی شخص کسی کو فسق وکفر کے ساتھ متہم نہ کرے، اس لئے کہ اگر وہ اس کا اہل نہ ہوگا تو وہ (فسق وکفر) اسی (متہم) کی طرف لوٹ آئے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment