Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:979,TotalNo:5630


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
خدا کے لئے محبت کرنے کا بیان
حدیث نمبر
5630
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَجِدُ أَحَدٌ حَلَاوَةَ الْإِيمَانِ حَتَّی يُحِبَّ الْمَرْئَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ وَحَتَّی أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَرْجِعَ إِلَی الْکُفْرِ بَعْدَ إِذْ أَنْقَذَهُ اللَّهُ وَحَتَّی يَکُونَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا
آدم، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کا بیان ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص ایمان کی لذت نہیں پائے گا، جب تک کہ وہ کسی آدمی سے صرف ﷲ ہی کے لئے محبت نہ کرے اور آگ میں ڈال دیا جانا اس کو زیادہ پسند ہو اس سے کہ کفر کی طرف واپس ہو، جب کہ ﷲ نے اس کو اس سے نجات دلائی ہے اور جب تک ﷲ اور اس کا رسول دوسری تمام چیزوں سے زیادہ اسے محبوب نہ ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment