کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول وصلی علیھم کا بیان
حدیث نمبر
5913
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَسٌ خَادِمُکَ قَالَ اللَّهُمَّ أَکْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِکْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ
سعید بن ربیع، شعبہ، قتادہ سے روایت کرتے ہیں، کہ میں نے انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ (میری والدہ) ام سلیم رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آپ کا خادم ہے، آپ نے فرمایا کہ اے ﷲ اس کا مال اور اولاد زیادہ کر اور جو کچھ تو نے اسے دیا، اس میں برکت عطا فرما-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment