Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1267,TotalNo:5918


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
یقین کے ساتھ دعا مانگے اس لئےکہ ﷲ پر کوئی جبر ڈالنے والا نہیں۔
حدیث نمبر
5918
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي إِنْ شِئْتَ لِيَعْزِمْ الْمَسْأَلَةَ فَإِنَّهُ لَا مُکْرِهَ لَهُ
عبد ﷲ بن مسلمہ، مالک ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، کہ تم میں سے کوئی شخص یہ نہ کہے کہ یا ﷲ مجھے بخش دے، اور مجھے پر رحم کر اگر تو چاہے، یقین کے ساتھ مانگنا چاہئے، اس پر کوئی جبر کرنے والا نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment