Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1282,TotalNo:5933


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5933
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْتَی بِالصِّبْيَانِ فَيَدْعُو لَهُمْ فَأُتِيَ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَی ثَوْبِهِ فَدَعَا بِمَائٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ وَلَمْ يَغْسِلْهُ
عبدان، عبد ﷲ ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بچے لائے جاتے تھے، اور آپ ان کیلئے دعا کرتے تھے، چناچہ ایک بچہ لایا گیا تو اس نے آپ پر پیشاب کردیا، آپ نے پانی منگوا کر اس پر بہا دیا، اور اس کو دھویا نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment