کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5934
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَسَحَ عَنْهُ أَنَّهُ رَأَی سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يُوتِرُ بِرَکْعَةٍ
ابوالیمان، شعیب، زہری، بیان کرتے ہیں مجھ سے عبد ﷲ بن ثعلبہ نے جن کے سر پر رسول ﷲ نے ہاتھ پھیرا تھا، بیان کیا کہ انہوں نے سعد بن ابی وقاص کو ایک رکعت وتر پڑھتے ہوئے دیکھا۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment