Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1260,TotalNo:5911


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول وصلی علیھم کا بیان
حدیث نمبر
5911
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو هُوَ ابْنُ مُرَّةَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ رَجُلٌ بِصَدَقَةٍ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ فُلَانٍ فَأَتَاهُ أَبِي فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِي أَوْفَی
مسلم، شعبہ، عمرو، ابن ابی اوفی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی صدقہ لے کر آتا، تو آپ فرماتے یا ﷲ آل فلاں پر رحمت نازل، چناچہ میرے والد آپ کے پاس کچھ لے کر آئے، تو آپ نے فرمایا یا ﷲ آل ابی اوفی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ پر رحمت نازل فرما-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment