کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
ملاقات اور اس شخص کا بیان، جو کسی جماعت کی ملاقات کو جائے۔
حدیث نمبر
5666
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَارَ أَهْلَ بَيْتٍ مِنْ الْأَنْصَارِ فَطَعِمَ عِنْدَهُمْ طَعَامًا فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَخْرُجَ أَمَرَ بِمَکَانٍ مِنْ الْبَيْتِ فَنُضِحَ لَهُ عَلَی بِسَاطٍ فَصَلَّی عَلَيْهِ وَدَعَا لَهُمْ
محمد بن سلام، عبدالوہاب، خالد حذاء، انس بن سیرین، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم ایک انصاری کے مکان میں تشریف لے گئے تو ان کے پاس کھانا کھایا جب باہر نکلناچاہا تو حکم دیا کہ گھر کے ایک کونہ کو صاف کیا جائے، چناچہ اس پر فرش بچھایا گیا تو آپ نے اس پر نماز پڑھی اور ان لوگوں کے لئے دعا فرمائی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment