کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
سونے کے وقت تعوذ اور کوئی چیز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5898
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ نَفَثَ فِي يَدَيْهِ وَقَرَأَ بِالْمُعَوِّذَاتِ وَمَسَحَ بِهِمَا جَسَدَهُ
عبد ﷲ بن یوسف، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم جب اپنے بستر پر تشریف لے جاتے تو اپنے دونون ہاتھوں پر پھونکتے اور معوذات پڑھ کر اپنے جسم پر دونوں ہاتھوں کو مل لیتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment