کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
ہر نیکی صدقہ ہے
حدیث نمبر
5611
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ
علی بن عیاش، ابوغسان، محمد بن منکدر، جابر بن عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نیکی صدقہ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment