Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1270,TotalNo:5921


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
مریض کیلئے تمام قیام چھوڑ دینے کا بیان
حدیث نمبر
5921
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی هَذَا الْمُصَلَّی يَسْتَسْقِي فَدَعَا وَاسْتَسْقَی ثُمَّ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَقَلَبَ رِدَائَهُ
موسیٰ بن اسماعیل، وہیب عمرو یحییٰ، عباد بن تمیم عبد ﷲ بن زید سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اس عید گاہ میں بارش کی دعا مانگنے کیلئے تشریف لائے چناچہ آپ نے دعا کی، اور پانی مانگا پھر قبلہ رو ہو گئے پھر آپ نے اپنی چادر الٹ لی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment