کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طب کا بیان
باب
موت اور حیات کی دعا مانگنے کا بیان
حدیث نمبر
5928
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ قَالَ أَتَيْتُ خَبَّابًا وَقَدْ اکْتَوَی سَبْعًا فِي بَطْنِهِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَوْلَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ لَدَعَوْتُ بِهِ
محمد بن مثنی، یحییٰ، اسماعیل، قیس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں خباب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا جنہوں نے اپنے پیٹ پر ساتھ داغ لگوائے تھے، تو میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا کہ اگر نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہمیں موت کی دعا کرنے سے منع نہ فرماتے تو میں اس کی دعا کرتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment