کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
ارذل عمر سے پناہ مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5949
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْکَسَلِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْهَرَمِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الْبُخْلِ
ابومعمر،عبدالوارث ،عبدالعزیز بن صہیب،انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پناہ ما نگتے تھے اور اس طرح فرماتے تھے، کہ اے ﷲ میں تیری پناہ مانگتا ہوں سستی وبزدلی سے، اور تیری پناہ ما نگتا ہوں، بہت بڑھاپے اور بخل سے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment