Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1052,TotalNo:5703


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
غصے سے پرہیز کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5703
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مَوْلَی أَنَسٍ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي عُتْبَةَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَائً مِنْ الْعَذْرَائِ فِي خِدْرِهَا وقال ابوعبد الله اسمه عبد الله بن ابي عتبة يعنی مولی انس  الصحيح قتادة عبد الله بن ابی عتبة مولی اني
علی بن جعد، شعبہ، قتادہ، عبد ﷲ بن ابی عتبہ (انس رضی ﷲ عنہ کے آزاد کردہ غلام) ابوسعید کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کنواری پردہ والی عورتوں سے بھی زیادہ باحیا تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment