کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
جو شخص اپنے بھائی کو بغیر تاویل کے کا فر کہے تو وہ ویسا ہی ہے۔
حدیث نمبر
5689
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا رَجُلٍ قَالَ لِأَخِيهِ يَا کَافِرُ فَقَدْ بَائَ بِهَا أَحَدُهُمَا
اسماعیل، مالک، عبد ﷲ بن دینار، حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ کا بیان ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی اپنے بھائی کو یا کافر کہے تو ان میں ایک اس مستحق ہوجاتا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment