Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:995,TotalNo:5646


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
اللہ تعالی کا فرمان کہ جھوٹی بات کہنے سے پرہیز کرو
حدیث نمبر
5646
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ وَالْجَهْلَ فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ قَالَ أَحْمَدُ أَفْهَمَنِي رَجُلٌ إِسْنَادَهُ
احمد بن یونس، ابن ابی ذئب، مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ کا بیان ہے کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جھوٹ بولنا اور اس کے مطابق عمل کرنا اور جہالت کی بات نہ چھوڑے، تو ﷲ تعالی کو اس کی احتیاج نہیں کہ وہ کھانا پینا چھوڑ دے، احمد نے بیان کیا کہ مجھے ایک شخص نے اس کی سند سمجھائی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment