کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ انصار کے گھروں میں سب سے بہتر کون ہے۔
حدیث نمبر
5642
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ
قبیصہ، سفیان، ابوالزناد، ابوسلمہ، ابواسید ساعدی کہتے ہیں آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انصار کے گھروں میں سب سے بہتر بنو نجار کے گھر ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment