کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
ان لوگوں کی دلیل جوجہالت یاتاویل کی بناء پر کسی کا فر کہنے والے کو کا فر نہیں کہتے۔
حدیث نمبر
5692
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ مِنْکُمْ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّی فَلْيَقُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبهِ تَعَالَ أُقَامِرْکَ فَلْيَتَصَدَّقْ
اسحق، ابوالمغیرہ، اوزاعی، زہری، حمید، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے جو شخص لات وعزی کی قسم کھائے تو وہ فورا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہہ دے اور جو شخص اپنے ساتھی سے کہے کہ آؤ جوا کھیلیں، تو اس کو چاہئے کہ صدقہ کرے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment