Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:996,TotalNo:5647


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
دوغلے کے متعلق جو کہاگیا ہے
حدیث نمبر
5647
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَجِدُ مِنْ شَرِّ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ اللَّهِ ذَا الْوَجْهَيْنِ الَّذِي يَأْتِي هَؤُلَائِ بِوَجْهٍ وَهَؤُلَائِ بِوَجْهٍ
عمر بن حفص، حفص، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کا بیان ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن لوگوں میں سے برا ﷲ کے نزدیک وہ ہوگا جو دورخی ہو، اس طرف آئے تو ایک چہرہ کے ساتھ اور اس طرف جائے تو دوسرے چہرے کے ساتھ(جس کے پاس اس جیسی بات کرے)



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment