Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1056,TotalNo:5707


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
دین کی بات سمجھنے کے لئے حق بات سے حیانہ کی جائے
حدیث نمبر
5707
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مَرْحُومٌ سَمِعْتُ ثَابِتًا أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ جَائَتْ امْرَأَةٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعْرِضُ عَلَيْهِ نَفْسَهَا فَقَالَتْ هَلْ لَکَ حَاجَةٌ فِيَّ فَقَالَتْ ابْنَتُهُ مَا أَقَلَّ حَيَائَهَا فَقَالَ هِيَ خَيْرٌ مِنْکِ عَرَضَتْ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفْسَهَا
مسدد مرحوم ثابت حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ بیان کرتے ہیں کہ عورت نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اپنے آپ کو (نکاح کے لئے) پیش کر کے کہنے لگی کہ کیا آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو میری ضرورت ہے؟ حضرت انس کی لڑکی نے کہا کہ کس قدر بے حیا وہ عورت تھی تو انہوں نے کہا کہ وہ تجھ سے بہتر تھی کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر اپنے آپ کو نکاح کے لئے پیش کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment