کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
عورت کے جنین کا بیان
حدیث نمبر
6440
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ امْرَأَتَيْنِ مِنْ هُذَيْلٍ رَمَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَی فَطَرَحَتْ جَنِينَهَا فَقَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، (دوسری سند) اسمعیل، مالک، ابن شہاب، ابوسلمہ، بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہذیل کی دو عورتوں نے ایک دوسرے کو پتھر پھینک کر مارا جس سے اسکے پیٹ کا بچہ گر گیا، تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں ایک غلام یا لونڈی تاوان میں دینے کا فیصلہ صادر فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment