کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جس نے بے حیائی کے کام اور آلودگی اور تہمت کو بغیر گواہ کے بیان کیا
حدیث نمبر
6395
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ ذَکَرَ ابْنُ عَبَّاسٍ الْمُتَلَاعِنَيْنِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ هِيَ الَّتِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کُنْتُ رَاجِمًا امْرَأَةً عَنْ غَيْرِ بَيِّنَةٍ قَالَ لَا تِلْکَ امْرَأَةٌ أَعْلَنَتْ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، ابوالزناد، قاسم بن محمد سے روایت کرتے ہیں ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے دولعان کرنے والوں کا ذکر کیا تو عبد ﷲ بن شداد نے کہا کہ وہ وہی عورت تھی جس کے متعلق رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر میں کسی عورت کو بغیر گواہ کے سنگسار کرتا، انہوں نے کہا کہ وہ عورت اعلانیہ برائی کرتی تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment