کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
چھڑیوں اور جوتوں سے مارنے کا بیان
حدیث نمبر
6326
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ جَلَدَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَمْرِ بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ وَجَلَدَ أَبُو بَکْرٍ أَرْبَعِينَ
مسلم، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے شراب پینے والے کو چھڑیوں اور جوتیوں سے مارا اور حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے چالیس کوڑے لگوائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment