کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول والسارق والسارقۃ فاقطعوا۔
حدیث نمبر
6347
حدثنا موسی بن اسماعيل قال حدثنا جويرية عن نافع عن ابن عمر قال قطع النبی صلی الله عليه وسلم فی مجن ثمنه ثلاثة دراهم تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي نَافِعٌ قِيمَتُهُ
موسیٰ بن اسماعیل، جویریہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ڈھال میں ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment