کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
عورت کے جنین کا بیان
حدیث نمبر
6443
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَشَارَهُمْ فِي إِمْلَاصِ الْمَرْأَةِ مِثْلَهُ
محمد بن عبد ﷲ ، محمد بن سابق، زائدہ، ہشام بن عروہ، عروہ، مغیرہ بن شعبہ، حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے متعلق روایت کرتے ہیں انہوں نے حمل گرادئیے جانے کی دیت کے متعلق ان سے مشورہ کیا اور اسی پہلی حدیث کی مثل روایت کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment