Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1793,TotalNo:6444


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
عورت کے جنین کا بیان اور یہ کہ دیت باپ پر اور باپ کے عصبہ پر ہے بیٹے پر نہیں۔
حدیث نمبر
6444
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی فِي جَنِينِ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي لَحْيَانَ بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ ثُمَّ إِنَّ الْمَرْأَةَ الَّتِي قَضَی عَلَيْهَا بِالْغُرَّةِ تُوُفِّيَتْ فَقَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ مِيرَاثَهَا لِبَنِيهَا وَزَوْجِهَا وَأَنَّ الْعَقْلَ عَلَی عَصَبَتِهَا
عبد ﷲ بن یوسف، لیث، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بنی لحیان کی ایک عورت کے حمل گرانے میں ایک غلام یا لونڈی دینے کا حکم صادر فرمایا- پھروہ عورت جس کے حق میں دیت کا فیصلہ کیا تھا مرگئی تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اسکی میراث اس کے بیٹوں اور اس کے شوہر کے لئے ہوگی، اور اس کی دیت اس کے عصبہ پر ہے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment