Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1812,TotalNo:6463


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مرتدوں اور دشمنوں سے توبہ کرانا اور ان سے جنگ کرنا اور اس آدمی کا گناہ جس نے اﷲ کے ساتھ شرک کیا اور دنیا و آخرت میں اس کی سزا کا بیان
باب
یہ باب بھی سرخی سے خالی ہے۔
حدیث نمبر
6463
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْکِي نَبِيًّا مِنْ الْأَنْبِيَائِ ضَرَبَهُ قَوْمُهُ فَأَدْمَوْهُ فَهُوَ يَمْسَحُ الدَّمَ عَنْ وَجْهِهِ وَيَقُولُ رَبِّ اغْفِرْ لِقَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
عمر بن حفص، حفص، اعمش، شقیق، حضرت عبد ﷲ کا قول نقل کرتے ہیں کہ گویا میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو ایک نبی کاواقعہ بیان کرتے ہوئے دیکھ رہا تھا، جن کو ان کی قوم نے مارا اور لہولہان کردیا، اور وہ اپنے چہرے سے خون صاف کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ اے پروردگار میری قوم کو بخش دے کہ وہ لوگ ناواقف ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment