Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1771,TotalNo:6422


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
جب ایک بار قتل کا اقرار کرے تو اس کو قتل کردیا جائے گا۔
حدیث نمبر
6422
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ يَهُودِيًّا رَضَّ رَأْسَ جَارِيَةٍ بَيْنَ حَجَرَيْنِ فَقِيلَ لَهَا مَنْ فَعَلَ بِکِ هَذَا أَفُلَانٌ أَفُلَانٌ حَتَّی سُمِّيَ الْيَهُودِيُّ فَأَوْمَأَتْ بِرَأْسِهَا فَجِيئَ بِالْيَهُودِيِّ فَاعْتَرَفَ فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُضَّ رَأْسُهُ بِالْحِجَارَةِ وَقَدْ قَالَ هَمَّامٌ بِحَجَرَيْنِ
اسحاق، حبان، ہمام، قتادہ، حضرت انس بن مالک، سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک یہودی لڑکی کا سر دو پتھروں کے درمیان رکھ کر کچل کردیا، اس سے پوچھا گیا کہ کس نے تیرے ساتھ ایسا کیا، کیا فلاں شخص نے کیا، یہاں تک کہ ایک یہودی کا نام لیا، تو اس نے اپنے سر سے اشارہ کیا، یہودی کوحاضر کیا گیا تو اس نے اقرار کیا، نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا تو اس کا سر پتھر سے کچلا گیا اور ہمام نے بتایا کہ دو پتھروں سے کچلا گیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment