Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1559,TotalNo:6210


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو ملت اسلام کے سوا دوسرے مذہب کی قسم کھائے۔
حدیث نمبر
6210
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ مِلَّةِ الْإِسْلَامِ فَهُوَ کَمَا قَالَ قَالَ وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْئٍ عُذِّبَ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ وَلَعْنُ الْمُؤْمِنِ کَقَتْلِهِ وَمَنْ رَمَی مُؤْمِنًا بِکُفْرٍ فَهُوَ کَقَتْلِهِ
معلی بن اسد، وہیب، ایوب، قلابہ، ثابت بن ضحاک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جوملت اسلام کے سوا کسی دوسرے مذہب کی قسم کھائے تو وہ ویساہی ہے جیسا اس نے کہا اور فرمایا کہ جس نے اپنے آپ کو کسی چیز سے قتل کیا تو اس کوجہنم کی آگ میں اس سے عذاب دیاجائے گا اور مومن پر لعنت کرنا اس کے قتل کرنے کی طرح ہے اور جس نے مومن کو کفر کے ساتھ متہم کیا تو وہ اس کے قتل کی طرح ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment