Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1681,TotalNo:6332


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
چور کا بیان جب وہ چوری کرتا ہے
حدیث نمبر
6332
حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِقُ السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ
عمر بن علی، عبد ﷲ بن داؤد، فضیل بن غزوان، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ زنا کرنے والا زنا نہیں کرتا اس حال میں کہ وہ مومن ہو، اور چوری کرنے والا چوری نہیں کرتا اس حال میں کہ وہ مومن ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment