کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
گناہ گاروں اور ہیجڑوں کوشہر بدر کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6378
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُخَنَّثِينَ مِنْ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنْ النِّسَائِ وَقَالَ أَخْرِجُوهُمْ مِنْ بُيُوتِکُمْ وَأَخْرَجَ فُلَانًا وَأَخْرَجَ عُمَرُ فُلَانًا
مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحییٰ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں میں مخنثوں (یعنی عورتوں کی مشابہت کرنے والے) پر اور عورتوں میں سے مردوں کی شکل اختیار کرنے والوں پر لعنت فرمائی ہے اور فرمایا کہ انکو اپنے گھروں سے نکال دو اور فلاں فلاں کو نکال دو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment