Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1828,TotalNo:6479


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جبر کرنے کا بیان
باب
مجبور کا نکاح جائز نہیں
حدیث نمبر
6479
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ أَبِي عَمْرٍو هُوَ ذَکْوَانُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ يُسْتَأْمَرُ النِّسَائُ فِي أَبْضَاعِهِنَّ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ فَإِنَّ الْبِکْرَ تُسْتَأْمَرُ فَتَسْتَحْيِي فَتَسْکُتُ قَالَ سُکَاتُهَا إِذْنُهَا
محمد بن یوسف، سفیان، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، ابوعمر ذکوان، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں میں نے عرض کیا کہ یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کیا عورتوں سے ان کی شادی کے متعلق اجازت لی جائے، آپ نے فرمایا کہ ہاں، میں نے کہا کہ باکرہ سے اجازت لی جاتی ہے، تو وہ شرم محسوس کرتی ہے اور خاموش رہتی ہے آپ نے فرمایا کہ اس کی خاموشی اجازت ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment