کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو اپنا حق لے یابادشاہ کی اطلاع کے بغیر قصاص لے
حدیث نمبر
6426
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ حُمَيْدٍ أَنَّ رَجُلًا اطَّلَعَ فِي بَيْتِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَدَّدَ إِلَيْهِ مِشْقَصًا فَقُلْتُ مَنْ حَدَّثَکَ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ
مسدد، یحییٰ، حمید سے روایت کرتے ہیں ایک شخص نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں جھانکا تو آپ نے اس کی طرف تیر کا پھل مارنے کے لئے اٹھایا، میں نے پوچھا کہ تم سے کس نے بیان کیا انہوں نے کہا کہ انس بن مالک نے بیان کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment