کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
تعزیر اور ادب کی مقدار کا بیان
حدیث نمبر
6392
حَدَّثَنِي عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُمْ کَانُوا يُضْرَبُونَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَرَوْا طَعَامًا جِزَافًا أَنْ يَبِيعُوهُ فِي مَکَانِهِمْ حَتَّی يُؤْوُوهُ إِلَی رِحَالِهِمْ
عیاش بن ولید، عبدالاعلی، معمر، زہری، سالم، حضرت عبد ﷲ بن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ لوگ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں مار کھاتے تھے جبکہ اناج اندازے سے خریدتے (بغیر وزن کے) تاکہ وہ ان غلوں کو خریدار کی جگہ پر نہ بیچیں، جب تک کہ وہ اپنے ٹھکانے پر نہ آئیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment