کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
حدیث نمبر
6429
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَمِعْتُ زُرَارَةَ بْنَ أَوْفَی عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَجُلًا عَضَّ يَدَ رَجُلٍ فَنَزَعَ يَدَهُ مِنْ فَمِهِ فَوَقَعَتْ ثَنِيَّتَاهُ فَاخْتَصَمُوا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَعَضُّ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ کَمَا يَعَضُّ الْفَحْلُ لَا دِيَةَ لَکَ
آدم، شعبہ، قتادہ، زرارہ، بن اوفی، عمران بن حصین، سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی کے ہاتھ پر دانت سے کاٹا پس اس نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا تو اس کے اگلے دو دانت ٹوٹ گئے وہ اپنا مقدمہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے کر گیا، تو آپ نے فرمایا کہ تم میں سے ایک شخص اپنے بھائی کو اس طرح کاٹتا ہے جس طرح اونٹ کاٹتا ہے، تمہیں خون بہا نہیں ملے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment