Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1531,TotalNo:6182


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
قسموں اور نذروں کا بیان۔
حدیث نمبر
6182
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَمْ يَکُنْ يَحْنَثُ فِي يَمِينٍ قَطُّ حَتَّی أَنْزَلَ اللَّهُ کَفَّارَةَ الْيَمِينِ وَقَالَ لَا أَحْلِفُ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَيْتُ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَکَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي
محمد بن مقاتل ابوالحسن، عبد ﷲ ، ہشام بن عروہ عروہ حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کبھی قسم نہیں توڑتے تھے، یہاں تک کہ ﷲ نے کفارہ یمین کی آیت نازل فرمائی اور انہوں نے کہا میں جس چیز کی بھی قسم کھاتا ہوں اور اس کے علاوہ میں خیر پاتا ہوں تو میں اسی چیز کو اختیار کرلیتا ہوں جو خیر ہوتی ہے اور میں اپنی قسم کا کفارہ دے دیتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment