Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1526,TotalNo:6177


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تقدیر کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو بدبختی کی پستی اور بری تقدیر سے اللہ کی پناہ مانگے۔
حدیث نمبر
6177
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ جَهْدِ الْبَلَائِ وَدَرَکِ الشَّقَائِ وَسُوئِ الْقَضَائِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَائِ
مسدد، سفیان، سمی ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا مصیبت کی سختی اور بدبختی کے پانے، اور تقدیر کی برائی اور دشمنوں کے طعنے سے ﷲ تبارک وتعالی کی پناہ مانگو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment