کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
جس کے حساب میں پوچھ گچھ کی گئی تو اسےعذاب ہوگا۔
حدیث نمبر
6107
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ نُوقِشَ الْحِسَابَ عُذِّبَ قَالَتْ قُلْتُ أَلَيْسَ يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَی فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا قَالَ ذَلِکِ الْعَرْضُ
عبد ﷲ بن موسیٰ، عثمان بن اسود، ابن ابی ملیکہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ نے فرمایا کہ جس کے حساب میں پوچھ گچھ کی گئی تو اسے عذاب ہوگا حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ میں نے عرض کیا کہ یہ ﷲ تعالیٰ کا قول نہیں ہے کہ عنقریب آسان حساب ہوگا، آپ نے فرمایا یہ تو صرف پیشی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment