کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
اس شخص کی فضیلت کا بیان جس نے فواحش کو چھوڑ دیا ہو۔
حدیث نمبر
6358
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ ح و حَدَّثَنِي خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَوَکَّلَ لِي مَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ وَمَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ تَوَکَّلْتُ لَهُ بِالْجَنَّةِ
محمد بن ابی بکر، عمر بن علی، دوسری سند خلیفہ، عمر بن علی، ابوحازم سہیل بن سعد ساعدی سے رووایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جوشخص میرے لئے اس چیز کا ضامن ہوجائے جو اس کی دونوں ٹانگوں کے درمیان (یعنی شرمگاہ) اور وہ چیز جو اسکے دونوں جبڑوں کے درمیان ہے یعنی زبان تو میں اس کے لئے جنت کاضامن ہوں گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment